ڈیرہ مراد جمالی میں کرنٹ لگنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

اتوار 15 ستمبر 2019 15:55

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے پانچ سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ضلع نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی کے وارڈ نمبر 5بھٹو محلہ میں پانچ سال کا بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں