ٹینڈر کسی قانونی اور ناگزیر وجہ بتائے بغیر کسی صورت منسوخ نہ کیے جائیں، و زیراعلیٰ بلوچستان

جمعہ 20 ستمبر 2019 00:20

کوئٹہ۔19ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بعض محکموں کی جانب سے نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے جاری کیے گئے ٹینڈروں کی منسوخی پر نا پسند یدگی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ کی جانب سے تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جاری کیے گئے ٹینڈر کسی قانونی اور ناگزیر وجہ بتائے بغیر کسی صورت منسوخ نہ کیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں