وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کمشنر مکران ڈویژن کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کے سوگ میں جشن قلات کی تقریبات منسوخ

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 00:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن ریٹا ئیرڈ طارق زہری کے ٹریفک حادثے میں جابحق ہونے کے سوگ میں جشن قلات کے سلسلے میں جاری تقریبات منسوخ کر دی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں