بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، پروفیسر محمد انور پانیزئی قائم مقام وائس چانسلر تعینات

اتوار 20 اکتوبر 2019 23:55

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) گورنر سیکرٹریٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوگئے، گورنر بلوچستان نے انکی وی سی کے عہدے سے دستبردار ہونے کی درخواست منظور کرلی ہے۔

(جاری ہے)

گورنر یاسین زئی نے پروفیسر محمد انور پانیزئی کو قائم مقام وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی تعینات کرد یا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں