حکومت بلو چستان نے عبدالکریم جعفر کومحکمہ ایگری کلچر اینڈ کو آپریٹوکا ترجمان مقرر کردیا

منگل 22 اکتوبر 2019 23:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) محکمہ ایگری کلچر اینڈ کو آپریٹو حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹرایگری کلچرانفارمیشن کوئٹہ عبدالکریم جعفر کو محکمہ کا ترجمان مقرر کردیاگیاہے جو الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا سے محکمانہ سرگرمیاں،ترقی اور کامیابیوں کی تفصیلات شیئر کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں