بلو چستان ہائی کورٹ کا اعلامیہ

جمعرات 14 نومبر 2019 00:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) بلو چستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز چیف جسٹس بلو چستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی اور عوامی مفاد کے پیش نظر ایڈیشنل اینڈ سیشنز جج قلات کی عدالت کو سیشنز ڈویژن قلات سے سیشنز ڈویژن لسبیلہ بحثیت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج ,IIحب منتقل کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق قاضی موسیٰ خیل کی عدالت کو بھی سیشنز ڈویژن خضدارسے سیشنز ڈویژن نصیرآباد بحثیت قاضی ۔IIڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں