دالبندین میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ہفتہ 16 نومبر 2019 00:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2019ء) دالبندین میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین ساکر احمد نامی نوجوان کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا، جسے بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا ۔

(جاری ہے)

نوجوان ویلڈنگ کا کام کررہا تھا ۔کام کے دوران اسے بجلی کا کرنٹ لگا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں