مسلم باغ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی کو قتل کردیا

اتوار 8 دسمبر 2019 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2019ء) مسلم باغ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی کو قتل کردیا، لیویز کے مطابق اتوار کو مسلم باغ کے علاقے وچہ ٹاکی میں عاصم نا می شخص نے لین دین کے نتازعہ پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی محمد خالد کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں