خالدعزیز قیصرانی سینئر ٹیچر گورنمنٹ سنڈیمن ہائی سکول کوئٹہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اتوار 19 جنوری 2020 19:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2020ء) خالدعزیز قیصرانی سینئر ٹیچر گورنمنٹ سنڈیمن ہائی سکول کوئٹہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مرحوم عمر عزیز قیصرانی کے بھائی، پروفیسر عبدالقیوم قیصرانی، ایڈوکیٹ عبدالکریم، عبدالرشید کے برادر نسبتی، بریگیڈیئر عبدالرزاق بلوچ ،عبدالسمیع بلوچ ، عبدالرؤف بلوچ ، صفدر مجید بلوچ کے چچا زاد بھائی تھے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں