نوکنڈی کے قریب کار اور ٹریکٹر میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، 4 افراد زخمی

اتوار 16 فروری 2020 23:00

کوئٹہ ۔16فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2020ء) نوکنڈی کے قریب کار اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4افرادزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ قمبرانی نے بتایا کہ اتوار کو نوکنڈی کے قریب تیز رفتار کار اورٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میںایک شخص امام بخش جاںبحق جبکہ 4افراد دلیپ کمار،راج کمار ،منور لال اور امن کمار زخمی ہوگئے لیویز نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں