کورونا وائرس کے پھیلائو کے تدارک کیلئے عوام جزوی لاک ڈائون پر مکمل طور پر عمل کریں،ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس کوئٹہ

اتوار 29 مارچ 2020 22:35

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2020ء) ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس کوئٹہ نے اپنے ایک بیان میں عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کے پھیلائو کے تدارک کیلئے عوام جزوی لاک ڈائون پر مکمل طور پر عمل کریں اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے بھرپور تعاون کرتے ہوئے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں