وزیر اعظم عمرا ن خان (کل )کوئٹہ کا دورہ کریں گے

بدھ 8 اپریل 2020 23:24

وزیر اعظم عمرا ن خان (کل )کوئٹہ کا دورہ کریں گے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2020ء) وزیر اعظم عمرا ن خان (کل) کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم عمران خان (کل)جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیر اعظم کو رونا وائرس کی صو رتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس کی صدا رت کر نے کے سا تھ سا تھ پر یس کا نفر نس بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں