محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کا اعلامیہ

بدھ 8 اپریل 2020 22:45

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق covid-19 کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا 6 اپریل 2020 کو جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن فوری طور پر واپس لے لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں