وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کورونا وائرس اور ٹڈی دل کی روک تھام سے متعلق امور کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس
ہفتہ 30 مئی 2020 00:04
(جاری ہے)
اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن،عوام کے عدم تعاون اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں سرکاری اسپتالوں میں سمارٹ او پی ڈی کے آغاز محکمہ صحت کو اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کے نتائج کے مطابق صوبے میں کورناوائرس متاثر ہ افراد کی تعداد 3928 ہے۔کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد سے رضا کارانہ طور پر بلڈ پلازمہ حاصل کیا جائے گا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا کہ کورنا وائرس روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنتا جا رہا ہے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ہی وائرس سے بچنے کا واحد طریقہ ہے عوام میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں علاج اور خوراک سے متعلق معلومات کی آگاہی کے لئے میڈیا کے زریعہ مہم شروع کی جائے ۔ صوبہ بھر میں ملیریا کنٹرول پروگرام پر موثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ملیریا کنٹرول سپرے کا آغاز کریں کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان معائنہ کمیٹی کے ممبر امید علی کھوکھر کا نوتال تا گنداواہ روڈ کا معائنہ
بلوچستان بھر میں ملاوٹ اور جعل سازی کے خاتمے کے لئے اتھارٹی کی کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈائریکٹر جنرل ..
سیکرٹری صحت بلوچستان نے ثانوی سیکنڈری اور ٹریژری کیئر ہسپتالوں کے لیے ضروری ادویات کی فہرست کا اجراءکر ..
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، جمعیت علماء اسلام
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں میں نایاب تیندوا دیکھا گیا ہے
گورنمنٹ کالج کی طالبات سراپا احتجاج،جناح ٹائون میں شاہراہ پر دھرنا دے دیا
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاج ..
چیف جسٹس ہاشم کاکڑکا شمار بلوچستان کے نامور وکلاء میں ہوتا امید ہے کہ وہ وکلاء کو ساتھ لے کر چلیں گے ، ..
qکوئٹہ پولیس نے غیر قانونی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
وزیرصحت بلوچستان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،میر سلیم احمد کھو سہ
شعبہ ذراعت کی جانب اگر صحیح معنوں میں توجہ دی جائے تو نہ صرف ہم اناج میں خود کفیل ہو سکتے ہیں بلکہ ہم برامدات ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا