گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا

بدھ 5 اگست 2020 01:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 7 اگست 2020ء کے بجائے 5 اگست 2020ء بوقت شام 5 بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کرلیا ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں