لورالائی میڈیکل کالج میں خالی آسامیوں کیلئے ملازمین کے انٹرویوز 3اکتوبر کو ہونگے، پرنسپل لورالائی میڈیکل کالج کا اعلامیہ

اتوار 27 ستمبر 2020 23:30

کوئٹہ۔27ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء)پرنسپل لورالائی میڈیکل کالج نے لورالائی میڈیکل کالج میں خالی آسامیوں کیلئے بی پی ایس 5تابی پی ایس 8 گریڈ کے ملازمین کے انٹرویوز مورخہ 3اکتوبر بروز ہفتہ کو لورالائی میڈیکل کالج میں منعقد ہونگے جن امیدواروں نے مذکورہ پوسٹوں پر کاغذات جمع کروائے ہیں وہ مقررہ تاریخ کو انٹرویوز کیلئے بروقت پہنچ جائیں۔

(جاری ہے)

جن امیدواروں نے ڈپلومے یا ہنرمند ی کے سرٹیفکیٹ جمع کروائیں وہ اپنے ڈپلومے اور سرٹیفکیٹ متعلقہ اداروں سے تصدیق کروا کر انٹرویو کے لئے تشریف لائیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں