بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پیر ستمبر 00:10

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینلز کے مطابق اتوار کی رات کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز بیلہ سے 12 کلو میٹر دور تھا تاہم کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments