صوبائی وزیر داخلہ میر ضیائ اللہ لانگو کا ہز ارگنجی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اتوار 25 اکتوبر 2020 23:15

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2020ء) : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیائ اللہ لانگو نے ہز ارگنجی بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اپنے عزائم میں کا میاب نہیں ہونے دینگے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے بعد ازاں انہوں نے بولان میڈ یکل کالج میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں