کیلی گرافر یسو سی ایشن بلوچستان اور ادارہ ثقافت وسیاحت بلوچستان کے زیر اہتمام تین روز قومی خطاطی نمائش( ا?ج )سیمنعقد ہوگی

اتوار 25 اکتوبر 2020 23:15

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2020ء) : کیلی گرافر یسو سی ایشن بلوچستان اور ادارہ ثقافت وسیاحت بلوچستان کے زیر اہتمام تین روز قومی خطاطی نمائش 26اکتوبر بروز سو موار بوقت چاربجے بمقام آرٹ گیلری جناح روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت ثقافت عبدالخالق ہزارہ ہو نگے بلوچستان کے اہل علم اور انشو روں سے شرکت استدعاہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں