دہشت گردوں کو اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ضیاء لانگو

اتوار 25 اکتوبر 2020 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ہز ارگنجی بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوںکو اپنے عزائم میں کا میاب نہیں ہونے دیںگے اس طرح کے وقعات کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے بعد ازاں انہوں نے بولان میڈ یکل کالج میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرنے والوں کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں