کوئٹہ ،نامعلوم مسلح افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ملازم سے 6لاکھ روپے چھین لئے

بدھ اکتوبر 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2020ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ملازم سے 6لاکھ روپے چھین لئے اور مزاحمت پر زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے حاجی غیبی روڈ پر مسلح افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ملازم سے سات لاکھ روپے لوٹ لئے مزاحمت پر نجیب اللہ نامی نوجوان کو زخمی کردیا۔جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments