خصوصی افراد کو درپیش مسائل ومشکلات کا پائیدار حل اور سرکاری ملازمت میں مختص کوٹہ پر عملدرآمد کو یقینی بنانا بے حد ضروری ہے،گورنر بلوچستان امان اللہ خان
جمعہ 4 دسمبر 2020 00:22
(جاری ہے)
گورنر بلوچستان نے خصوصی افراد باہم معذوری کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس تیز رفتار اور ترقی یافتہ دور میں آپ جسمانی معذوری کا شکار تو ہوسکتے ہیں لیکن مجبور ہرگز نہیں ہیں.
21ویں صدی کے سب سے بڑے سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ جو معذور ہونے کے باوجود دنیابھر کے انسانوں کیلئے ایک قابل تقلید مثال بن چکے ہیں. اسٹیفن ہاکنگ کے ہاتھ پاؤں کام نہیں کرتے تھے اور قوت گویائی سے بھی محروم تھے لیکن جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہت معیاری کتابیں تصنیف کیں اور سائنس وتحقیق کی دنیا میں ایک باوقار مقام بنایا. انہوں نے خصوصی افراد پر زور دیا کہ وہ جدید سائنسی ایجادات، سہولیات اور حکومت کی جانب سے فراہم کئے گئے مواقعوں سے استفادہ کر کے اپنے معاشرے میں ایک موثر اور فعال کردار ادا کریں. بریکنگ بیریرز وویمن کی شعوری کاوشوں کو سراہتے ہوئے گورنر نے کہا کہ ایسی شعوری کاوشوں سے معاشرے کے خصوصی افراد کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور ان میں نکھار پیدا کرنے کا احساس اجاگر ہوتا ہے اور اسپیشل چلڈرن کی ذہنی و جسمانی نشوونما اور ان میں نظم وضبط، اخوت اور ایک دوسرے کے احترام جیسی اعلیٰ صفات اجاگر کرنے میں مدد ملتی ہے۔تقریب کے آخر میں گورنر بلوچستان نے خصوصی افراد اور منتظمین میں شیلڈز تقسیم کئیکوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں نیشنل ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قیام پر پیش رفت ..
وزیر اعلی بلوچستان سے یواین ڈی پی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، بلوچستان میں جاری و آئندہ منصوبوں پر تبادلہ ..
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
1حکمرانوں کوعوامی مشکلات وپریشانیوں کومدنظررکھتے ہوئے کرپشن کاراستہ روکھنا،معیاری کام کیلئے نیک نام ..
ئ*سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتار
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن ..
کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ،لالہ یوسف خلجی
دیامیر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے توانائی کے بحران پر قابو پانا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت