وزیراعلیٰ بلوچستان کا سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار

اتوار 17 جنوری 2021 22:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں