کوئٹہ، اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کیاہے دیکھاجائے گاکہ آگے کیا ہوتاہے ،سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کیاہے دیکھاجائے گاکہ آگے کیا ہوتاہے چیئرمین سینیٹ اسمبلی کادورہ کرنے آئے تھے میں بلوچستان اسمبلی کااسپیکر کسٹوڈین آف دی ہائوس ہوں اور اپنی پارٹی کے ساتھ ہوں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ بلوچستان اسمبلی کادورہ کرنے آئے تھے تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے دیکھاجائے گاکہ آگے کیا ہوتاہے میں بلوچستان اسمبلی کا کسٹوڈین آف دی ہائوس ہوں اور اپنی پارٹی کے ساتھ ہوں

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments