کچھ مافیا ماضی کے کرپٹ اور فراڈ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال

جمعہ 17 ستمبر 2021 21:37

کچھ مافیا ماضی کے کرپٹ اور فراڈ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیں ، وزیر ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں قوم پرست جماعت کے کچھ مافیا ماضی کے کرپٹ اور فراڈ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیںآج کا بلوچستان وہ نہیں کہ جو تمام چیزوں سے ناواقف ہو ا ن خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ جام کمال نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ٹویٹر) پر اپوزیشن کو کھڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن میں قوم پرست جماعت کے کچھ رئیل اسٹیٹ مافیا کے ممبر ز ماضی کے کرپٹ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیں یہ عناصر کرپٹ تباہ شدہ گورننس اور فراڈ کے ماحول کو دوبارہ زندہ کرنے میں مصروف ہیں یہ وہ بلوچستان نہیں جہاں آج کا رہنے والا چیزوں سے واقف نہ ہوں ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments