بلوچستان کے تاریخی و سیاحتی شہر زیارت میں سیاحت کے فروغ کے لئے کام بھر پور انداز میں جاری ہے،جام کمال خان

اتوار 19 ستمبر 2021 00:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے تاریخی و سیاحتی شہر زیارت میں سیاحت کے فروغ کے لئے کام بھر پور انداز میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

وادی زیارت میں ٹورزم سہولیات کے لیے کام جاری ہے۔ وزیراعلی نے ٹوئٹ میں زیارت کے سیاحتی مقام پر تعمیر ہونے والی خوبصورت ہٹس کی تصاویر بھی شئر کیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں