چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو بلوچستان امور کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا

منگل 28 ستمبر 2021 23:01

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو بلوچستان امور کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو بلوچستان امور کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سیل بلاول ہاوس سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو کی نے اس سلسلے میں منگل کوباقاعد جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ کو بلوچستان امور کا کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں