نواب ثناء اللہ زہری کی میر چنگیز جمالی کی والدہ کی وفات پر تعزیت

پیر 25 اکتوبر 2021 23:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور عبدالقادر بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر پیپلز پارٹی بلوچستان میر چنگیز خان جمالی کے رہائشگاہ گئے جہاں انہوں نے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

پیر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیف آف جھالاوان چیف آف جھا لاوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر پیپلز پارٹی بلوچستان میر چنگیز خان جمالی کی رہائشگاہ جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی اس مو قع پر مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر سردار محمد عمر گورگیج ودیگر بھی موجود تھے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں