وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع قلعہ عبداللہ میں خسرہ اور رو بیلہ مہم کے دوران 3 بچوں کے جاںبحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

اتوار 28 نومبر 2021 00:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع قلعہ عبداللہ میں خسرہ اور رو بیلہ مہم کے دوران 3 بچوں کے جاںبحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے وزیرعلیٰ نے کہا ہے کہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے طبی اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی وزیراعلیٰ نے وزیراعلی ٰمعائینہ ٹیم کو واقعہ کی انکوائیری کر کے 24 گھنٹوں میں رپورٹ ہیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں