وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوبل پارٹنر شپ برائے تعلیم پراجیکٹ کے 1493 اساتذہ کو ریگولیرائیز کرنے کی منظوری دے دی

اتوار 28 نومبر 2021 00:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوبل پارٹنر شپ برائے تعلیم پراجیکٹ کے 1493 اساتذہ کو ریگولیرائیز کرنے کی منظوری دے دی ہے وزیراعلیٰ نے یہ منظوری محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر صوبائی کابینہ کے فیصلے کے تناظر میں دی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں