ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سیالکوٹ واقعہ کی مذمت

ہفتہ 4 دسمبر 2021 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2021ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سیالکوٹ میں رونما ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ شدت پسندوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ملوث عناصر کو نشان عبرت بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں