کوئٹہ میں ایری گیشن کے آفیسرنے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

اتوار 5 دسمبر 2021 23:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) کوئٹہ میں ایری گیشن کے آفیسرنے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اتوار کوسول سیکرٹریٹ میں ایری گیشن کے سپرنٹنڈنٹ فضل احمد نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزیدکارروائی شروع کری۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں