وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رکن صوبائی اسمبلی میر یونس زہری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 18 جنوری 2022 15:55

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رکن صوبائی اسمبلی میر یونس زہری  کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 18 جنوری 2022ء) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے رکن صوبائی اسمبلی میر یونس زہری کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ پڑھی ۔رکن صوبائی اسمبلی میر اکبر مینگل اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments