کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار کر زند گی کا خاتمہ کر دیا

اتوار 23 جنوری 2022 22:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار کر زند گی کا خاتمہ کر دیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے رئیسانی پر محمد نعیم نا می شخص نے خود کوگو لی مار کر خود کشی کر لی پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو الے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں