
سرکاری ہسپتال میں مریضوں سے لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف
بلوچستان حکومت نے صوبائی بجٹ میں او پی ڈی سلپ پر پانچ روپے کی فیس کی وصولی ختم کردی تھی بی ایم سی میں او پی ڈی فیس کی وصولی کے معاملے کی انکوائری کرواؤں گا، سیکرٹری صحت بلوچستان کا اعلان
بدھ 26 جنوری 2022 22:15
(جاری ہے)
ہسپتال کے عملے کا کہنا ہے کہ ہمیں او پی ڈی سلپ پر پانچ، پانچ روپے وصول کرنے کا کہا گیا ہے۔بلوچستان حکومت نے صوبائی بجٹ میں او پی ڈی سلپ پر پانچ روپے کی فیس کی وصولی ختم کردی تھی، تاہم او پی ڈی فیس ختم کئے جانے کے باوجود بی ایم سی میں پچھلے چھ ماہ سے رقم وصول کی جارہی ہے۔بی ایم سی کا عملہ او پی ڈی فیس کے نام پر پچھلے سات ماہ کے دوران لاکھوں روپے وصول کرچکا ہے۔اس حوالے سے سیکرٹری صحت بلوچستان نور الحق بلوچ کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت تمام اسپتالوں میں او پی ڈی فیس ختم کرچکا ہے، میں بی ایم سی میں او پی ڈی فیس کی وصولی کے معاملے کی انکوائری کرواؤں گا۔
کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کوئٹہ سے متعلقہ
کوئٹہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر بیرونی کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر ماموں ممانی کا قتل کرنے والا ملزم گرفتار
-
ْملک بھرکی طرح ضلع شہید بینظیرآباد میں بھی سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم 23 مئی سے شروع
-
23 مئی سے پورے ملک میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان وسیع البنیاد اور گہرے تعلقات ہیں ،جولی کوئنن
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے تحریک انصاف کے 25 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا ریفرنس منظور کر لیا
-
بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس23مئی کو ہو گا
-
خیرپور ضلع میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب اور آگاہی واک کا انعقاد
-
بلوچستان بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم23 مئی بروز پیر سے شروع ہوگی،ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ
-
سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز25 مئی سے شروع ہوں گے
-
ضلعی انتظامیہ پشاور کی میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے کارروائی
-
کمشنر پشاور کے زیر صدارت ڈ ینگی ایکشن پلان پر عملدرآمدبارے اجلاس کا انعقاد
-
صوبائی محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں پر پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے ذریعے عارضی بھرتی کی جائیگی،شہرام خان ترکئی
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.