ْبھاگ میں ڈاکوئوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا

بدھ 26 جنوری 2022 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیویز اہلکار نواب خان زخمی ہوگیا تھا جسے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں