بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

بدھ 26 جنوری 2022 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلامیہ جاری کردیاجس کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 15 مارچ 2022 جبکہ ایف اے اورایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 17 مئی 2022 سے منعقد ہونگے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں