امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ ناصرالدین خان خاکوانی( آج) کوئٹہ پہنچیں گے

پیر 16 مئی 2022 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2022ء) امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ ناصرالدین خان خاکوانی(آج ) 6روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران حضرت مولانا حافظ ناصر الدین خان خاکوانی مختلف پروگراموں سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ پہنچنے پر حافظ ناصرالدین خان خاکوانی کا شاندار استقبال کیا جائے گااورانہیں ائیر پورٹ سے ایک جلوس کی شکل میں کوئٹہ شہر لایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں