تربت کے علاقے میںسیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا علاقائی کمانڈر ہلاک،6مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 24 فروری 2017 20:56

تربت کے علاقے میںسیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء) تربت کے علاقے میںسیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا علاقائی کمانڈر ہلاک 6مشتبہ افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سیکورٹی فورسز نے تربت کے علاقے بلنگو ر میں سرچ آپریشن کیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا علاقائی کمانڈر ملا رفیق عرف دودا بلوچ جاں بحق ہوگیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 6مشتبہ افرا د کو گرفتار بھی کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں