اربوں روپے خورد برد کے مقدمے میں نامزد ملزمان لوکل گورنمنٹ کے سیکرٹریز حافظ عبدالباسط اور فیصل جمال سمیت مشیر خزانہ کے فرنٹ مین نوراللہ کو 6 مارچ تک گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے
احتساب عدالت کا سابق مشیر خزانہ بلوچستان میرخالد لانگو ، سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی ، ٹھیکیدار سہیل مجید کو نیب کے ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم
پیر 27 فروری 2017 16:11
(جاری ہے)
سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کی عدالت میں عدم پیشی سے متعلق عدالت کے جج نے پولیس حکام سے استفسار کیا تو انہوں نے ایک مرتبہ پھر میر خالد لانگو کا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیمار ہیں اس لئے انہیں پیش نہیں کیا جاسکا جس پر عدالت نے کیس کی سماعت روکتے ہوئے جیل حکام کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو عدالت میں پیش کریں جس کے بعد میر خالد لانگو کو ایمبولینس گاڑی میں ویل چیئر پر بٹھا کر عدالت کے احاطے لایا گیا تو میر خالد لانگو کے وکیل بیرسٹر عامر لہڑی نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل کمرہ عدالت میں نہیں آسکتے،انہیں ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہے وہ سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتے جس پر عدالت کے جج نے اپنے ریڈر کو حکم دیا کہ وہ جا کر ایمبولینس میں میر خالد لانگو کو دیکھیں اور انہیں ریفرنس کی کاپی حوالے کرکے دستخط لیں جس پر کورٹ کے ریڈر نے عدالتی احکامات پر عملد رآمد کرتے ہوئے ریفرنس کی کاپی میر خالد لانگو کے حوالے کی اور ان سے دستخط لئے اس سے قبل ریفرنس کی کاپیاں دیگر گرفتار ملزمان سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی اور ٹھیکیدار سہیل مجید کے بھی حوالے کی گئیں ۔
سماعت کے دوران عدالت کے جج نے مقدمہ میں نامزد لوکل گورنمنٹ کے سابق سیکرٹریز حافظ عبدالباسط ، فیصل جمال اور میر خالد لانگو کے فرنٹ مین نوراللہ کی گرفتاری سے متعلق استفسار کیا تو عدالت کو بتایا گیا کہ اس سلسلے میں متعلقہ ڈی پی اوز کو نہ صرف وارنٹ بھجوادیئے گئے ہیں بلکہ ان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کاروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے جس پر عدالت نے ہدایت کی کہ مذکورہ ملزمان کو گرفتار کرکے اگلی سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے ، بعد ازاں کیس کی سماعت کو 6 مارچ کے لئے ملتوی کردیا گیا ۔ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم بھی عائد کردیا جائے گا ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غیرحاضراساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی اورانکیخلاف کاروائی کیجائیگی،ڈپٹی کمشنردکی
بلوچستان میں پیپلز پارٹی کومزید فعال کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر یں گے ،صوبائی وزیر مشیر لیبر ..
ایف بی آر کے افیسران و اہلکاران کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر عدالت سے رجوع اور ..
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جاری شدید بارشوں کا سلسلہ تھم گیا
سردار عبدالرحمن کھتیران کی جسٹس ہاشم کاکٹر کو بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے پر مبارکباد ، نیک خواہشات کا ..
مسلم عوام خون کے آخری قطرے ،زندگی کے آخری لمحے تک فلسطینی عوام کاساتھ دیتے رہیں گے،مولانا عبدالحق ..
پیپلز پارٹی کا حلقہ پی بی 22لسبیلہ کے ضمنی انتخاب سے دستبرداری کا اعلان
سرزمین پشین پرفقید مثال جلسے کی انعقاد پر کارکنوں اور منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،سینیٹر مولاناعبدالواسع
طب کے شعبے میں علم کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے کانفرنسوں کا باقاعدگی سے انعقاد ضروری ہے ،سیکرٹری صحت بلوچستان ..
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب
پاکستان میں جمہوریت کا قاتل امریکہ ہے، مولانا فضل الرحمن
چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لینے پر چیف جسٹس ہاشم کاکٹر کو دلی مبارکباد دیتے ہیں، سردار عبدالرحمن کھیتران ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی باولرز کی تباہ کن باولنگ، کیوی بلے باز 100 رنز بھی نہ بنا سکے
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق