اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںحاجی منظر خان یوسفزئی (ر)ملازم 6o1ورکشاپ قضائے الہی سے انتقال کرگئے

حاجی منظر خان یوسفزئی (ر)ملازم 6o1ورکشاپ قضائے الہی سے انتقال کرگئے

کوئٹہ۔ 23فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء)حاجی منظر خان یوسفزئی (ر)ملازم 6o1ورکشاپ قضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔

(خبر جاری ہے)

مرحوم سرفراز خان انجینئرنگ آفیسر کوئٹہ 22فروری PIA(ر)رستم خان ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن زرغون ٹائون ،نسیم خان چیف فوٹو گرافر زراعت بلوچستان کے والد حافظ شہریار احمد خان حقانی ،اسفندیاراحمدخان،احمد یار خان کے دادا تھے۔تدفین ریلوے قبرستان میں کی گئی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں