کوئٹہ میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

منگل 21 اگست 2018 16:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) کوئٹہ میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق سریاب روڈ خلیفہ گلی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ کر کے ایک شخص حافظ نذیر احمد کو زخمی کر دیا جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں