اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین منگل 20 نومبر کوکوئٹہ پریس کلب کے پروگرام حال واحوال میں شرکت کرینگے

پیر 19 نومبر 2018 16:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ومرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین منگل 20 نومبر کو دن ساڑے 12بجے کوئٹہ پریس کلب کے پروگرام حال واحوال میں مہمان ہونگے ،کوئٹہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق رند کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پریس کلب کے تمام ممبران کو پروگرام میں اپنی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں