کوئٹہ،نصراللہ زیرے نے ڈل ٹائون سے اغواء شدہ نیوروسرجن سے متعلق مذمتی تحریک التواء بلوچستان اسمبلی میں جمع کرادی

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:05

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نصراللہ زیرے نے گزشتہ شب ماڈل ٹائون سے اغواء ہونے والے نیوروسرجن سے متعلق مذمتی تحریک التواء بلوچستان اسمبلی میں جمع کرادی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹائون سے اغواء ہونے والے نیورو سرجن ڈاکٹر خلیل ابراہیم سے متعلق تحریک التواء بلوچستان اسمبلی میں جمع کرادی آج اس پر بحث کا امکان ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں