کوئٹہ ،فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

منگل 24 نومبر 2020 16:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) کوئٹہ میں فا ئر نگ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے چشمہ چو زئی میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے نثا ر احمد نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں