بلوچستان میں بیوروکریسی کے تقرریاں وتبادلوں کا سلسلہ جاری

جمعہ 19 جنوری 2018 18:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء) بلوچستان میں بیوروکریسی کے تقرریاں وتبادلوں کا سلسلہ جاری جمعہ کو تعیناتی کے منتظر محمد نعیم گچکی کو ڈپٹی کمشنر پنجگور جبکہ ڈپٹی کمشنر پنجگو عبدالجبار بلوچ کا تبادلہ کرکے انہیں ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے ،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد سہیل انور ہاشمی کو ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک سبی ،ڈپٹی سیکرٹری صحت محمد یونس کو ڈپٹی کمشنر جعفرآباد تعینات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں