کوئٹہ، گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق ،تین زخمی

اتوار 21 جنوری 2018 20:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) خانوزئی میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی اطلاعات کے مطابق خانوزئی کے قریب ایک گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں