وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دو اسپیشل اسسٹنٹ تعینات کردیئے

اتوار 21 جنوری 2018 20:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دو اسپیشل اسسٹنٹ تعینات کردیئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے شہزاد صالح بھوتانی کومعاون خصوصی برائے سماجی بہبود وترقی نسواں جبکہ دنیش کمار کو معاون خصوصی برائے اقلیتی امور تعینات کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں