اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںمسلم لیگ ق کے رہنما سید اسلم شاہ وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری تعینات ..

مسلم لیگ ق کے رہنما سید اسلم شاہ وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری تعینات

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء) مسلم لیگ ق کے رہنما سید اسلم شاہ وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری تعینات۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مسلم لیگ ق کے رہنماء سید اسلم شاہ کو پولیٹیکل سیکرٹری برائے وزیراعلی تعینات کردیا محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں