اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںمتحدہ مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے ذمہ داران کا اجلاس 23جنوری کوئٹہ ..

متحدہ مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے ذمہ داران کا اجلاس 23جنوری کوئٹہ میں طلب

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء) متحدہ مجلس عمل میں شامل علمائے کرام ودینی تنظیموں کے ذمہ داران کا اجلاس منگل 23جنوری دن گیارہ بجے جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر الفلاح ہائو س الگیلانی روڈ کوئٹہ میں منعقدہوگا اجلاس میں جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلو چ خصوصی طور پر شرکت کریں گے اجلاس میں مجلس عمل کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے دینی تنظیمیں وذمہ داران مشاورت وفیصلے کریں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں